Skip to main content

Posts

Showing posts from August, 2023

Featured

ماہرین کا کہنا ہے کہ وائٹ ہولز سے پہلے بلیک ہولز کو سمجھنا بہت ضروری ہے، بلیک ہولز مکمل کشش ثقل والے علاقے ہیں جہاں کشش ثقل کائنات کی دیگر تمام قوتوں کو مغلوب کر دیتی ہے۔ بلیک ہولز کی کشش کسی بھی مادّے کو لامحدود طور پر چھوٹے نقطے تک سکیڑ دیتی ہے، کشش ثقل اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ کوئی بھی چیز یہاں تک کہ روشنی بھی بچ  نہیں پاتی۔ ماہرین کہتے ہیں کہ اگر بلیک ہول کے عمل کو اُلٹا کردیں تو بلیک ہول ختم ہوجائے گا اور اس کی جگہ شعاعوں اور ذرات کو خارج کرنے والا وائٹ ہول وجود میں آئے گا

AAP, Congress Exchange Of Harsh Words Puts Question Mark On INDIA Bloc